Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی، 1000 لیٹر دیسی شراب اور آلاتِ کشیدہ کاری برآمد، ملزم گرفتا ر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر 1000 لیٹر دیسی شراب اور آلاتِ کشیدہ کاری برآمد کرکے ملزم کو گرفتا رکرلیا۔ایس ایچ او تھانہ مٹہ نواب خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر نواحی علاقے کورے میں کارروائی کرتے ہوئے شراب کی بھٹی کو پکڑکر ملزم فواد سکنہ کورے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔