Swat

جماعت اسلامی سوات کا اتوار کے روز مظاہرے کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات آج اتوار کو صبح دس بجے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ اور نجی سکولوں کو سیل کرنے اور اساتذہ کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔