Swat +A -Aمہک، دو بچیاں پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق August 18, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ مہک میں دو بچیاں پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ 8 سالہ فرزانہ اور 6 سالہ عزرا پانی کے حوض کے قریب کھیلتے ہوئے حوض میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ بعد میں مقامی لوگوں نے بچیوں کی لاشوں کو نکال دیا۔ اشتہار / Advertisement