Swat

سوات میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید پانچ افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 2816ہوگئی۔ 160مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔