Swat

سوات، بارش کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ جمعہ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔