Swat

کالام اوشو کارین گاہ ندی میں طغیانی، قریبی کھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وادیِ کالام کے علاقہ اوشو کارین گاہ ندی میں طغیانی سے قریبی کھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بارش اور سیلابی ریلوں کے خدشے کے پیش نظر پولیس نے اوشو پل کے قریب ناکہ لگا کر سیاحوں کو مہو ڈنڈ جھیل جانے سے روک کر واپس کالام بیج دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔