Swat +A -Aدریامیں ڈوب کر لاپتا ہونے والے شخص کی لاش پارڑئی سے برآمد September 4, 2020 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ سیلاب میں دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے شخص کی لاش پارڑئی تحصیل بریکوٹ سے برآمد ہوئی۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند کا رہائشی محمد ادریس گذشتہ روز دریا میں ڈوب کر لاپتا ہوگیا تھا۔ اشتہار / Advertisement