Swat

کشورہ،لکڑی لانے والا58 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ کے علاقہ کشورہ میں سوختنی لکڑی لانے والا58 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ غلام محمد قریبی جنگل میں لکڑی لانے کے لئے گیا تھا کہ وہاں ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔