Swat

کبل، دریاکے کنارے پرانا مارٹر گولہ برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل میں دریائے سوات کے کنارے پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا۔ مقامی لوگوں نے مارٹر گولہ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے گولہ قبضے میں لے لیا جس کو بم ڈسپوزل سکواڈنے بعد میں ناکارہ بنادیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔