Swat +A -Aبہا، لڑکا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق October 6, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں 17 سالہ لڑکا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ رفیع اللہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہاتھا کہ کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement