Swat

کوزہ باما خیلہ،تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرگیا، چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ باما خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔