Swat

ٹیٹا بٹ، دس سالہ بچہ تالاب میں گرنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹا بٹ میں دس سالہ بچہ تالاب میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق امداد اللہ ولد افسر علی دریا کے کنارے جا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے وہاں بنے ایک تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔