Swat

کبل جوڈیشل کمپلیکس، فریقین کے درمیان تنازعہ پر فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں تاریخ پیشی کے لئے آنے والے فریقین کے درمیان جو ڈیشل کمپلکس کے قریب فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ایک فریق سے دوافراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔