Swat

 جماعت اسلامی سوات کے نومنتخب امیر کی حلف برداری تقریب کل ہوگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات کے نومنتخب امیر حمید الحق کی حلف برداری تقریب کل پیر کو بوقت دوپہر 2:00 بجے الخدمت اسلامی بنڑ میں ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسع اور صدارت سابق امیر محمد امین کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔