Swat

مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں آج بارش کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں آج اتوار کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اتوار کو ہونے والی بارش کے بعد میدانی علاقوں میں سردی میں اضافہ اور بالائی علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔