Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلہ ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق بدھ کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی 70 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا سرحدی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔