Swat +A -Aوزیر اعظم کادورہئ سوات، سیدو شریف میں بیشتر سرکاری و نجی سکول بند رہے November 7, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم کے دورہئ سوات کے موقع پر سیدو شریف میں بیشتر سرکاری و نجی سکول بند تھے۔سیدو شریف، مینگورہ شاہراہ کو بھی نماز جمعہ کے بعد بند کیا گیا تھا۔ جلسہ گاہ کے چاروں طرف سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا تھا۔ اشتہار / Advertisement