Swat +A -Aغوریجہ، دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد November 11, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ غوریجہ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کی۔ اشتہار / Advertisement