Swat +A -Aچارسدہ، شدت پسندوں کے حملہ میں جاں بحق ایف سی سپاہی سوات میں سپردِ خاک November 20, 2020 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارسدہ میں شدت پسندوں کے حملہ میں جاں بحق ایف سی کے سپاہی مسلم خان کو آبائی قبرستان گلی باغ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ ایف سی اور پولیس کے دستوں نے سلامی پیش کی ااور قبر پر پھول چڑھائے۔ اشتہار / Advertisement