Swat +A -Aکالام اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری،موسم مزید سرد ہوگیا November 20, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام، ملم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ اشتہار / Advertisement