Swat +A -Aامانکوٹ، باؤلے کتے کے کاٹنے سے چھے افراد زخمی November 24, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈات کام)مینگورہ کے محلہ امانکوٹ (کاٹیلئی) میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے دو بچوں اور چار خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے زخمی بچوں اور خواتین کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا اور کتے کو مار ڈالا۔ اشتہار / Advertisement