Swat

خوازہ خیلہ ٹوپسن،موٹر سائیکل حادثہ میں دو افراد شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹوپسن میں موٹر سائیکل کو حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔