Swat

سعودیہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق سوات کے رہائشی کی میت پہنچا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے سوات کے رہائشی کی میت پاکستان پہنچا دی گئی۔ اقبال حسین ولد الطاف حسین ساکن توتانو بانڈئی تحصیل کبل کی میت آنے کے بعد اسے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔