Swat +A -Aملابابا، کام کرنے کے دوران عمارت کا اک حصہ گرنے سے چار مزدور زخمی December 15, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملابابا میں کام کرنے کے دوران عمارت کا وٹہ گرنے سے چار مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement