Swat +A -Aسوات بورڈ، میٹرک کے داخلہ فارم کی آخری تاریخ میں توسیع December 24, 2020 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے داخلہ فارم کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ ناظمِ امتحانات کے مطابق اب طلبہ میڑک کے لئے داخلہ فارم 15 جنوری2021ء تک جمع کراسکتے ہیں۔ اشتہار / Advertisement