Swat +A -Aسوات، بارش و تازہ برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا January 7, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تازہ برف باری اور بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بدھ کی صبح میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی جس کے بعد مطلع صاف ہوگیا۔ بارش و برف باری سے سردی مزید بڑھ گئی۔ اشتہار / Advertisement