Swat +A -Aخوازہ خیلہ لنڈیکس، تین سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق January 9, 2021 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ لنڈیکس میں تین سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ابوبکرصدیق کمرے میں تھا کہ بجلی کی ننگی تار سے ہاتھ لگ گیا اور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement