Swat

ملوک آباد، فوتگی والے مکان کی چھت گرنے سے 26افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں فوتگی والے مکان کی چھت گرنے سے 26افراد زخمی ہوگئے۔ فضل نامی شخص کے کچے گھر میں فوتگی ہوئی تھی۔ خواتین چھت پر موجود تھیں کہ اس دوران وزن زیادہ ہونے سے چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 15خواتین اور گیارہ بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق ان کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔