Swat

سوات، پانچ سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں پانچ سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ خان ملا نامی شخص کا بیٹا نالے کے قریب جارہا تھا کہ پانی میں گرگیا۔ مقامی لوگوں نے بعد میں اس کو مردہ حالت میں پانی سے نکال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔