Swat

سیدو شریف قبرستان، آگ لگنے سے سیکڑوں پودے جل کر راکھ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف قبرستان میں آگ لگنے سے سیکڑوں پودے جل گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے جاکر آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا اور آگ پر مکمل قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔