Swat +A -Aکالام، نوجوان دریائے سوات میں گر کر جاں بحق February 10, 2021 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام میں ایک نوجوان دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شاہ فیصل ولد جمشید دریا کنارے ایندھن کے لئے لکڑی کاٹ رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں جا گرا۔ مقامی لوگوں نے بعد میں پشمال کے مقام پر لاش دریا سے نکال لی۔ اشتہار / Advertisement