(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی حسین وادی ملم جبہ کی خوبصورتی کو دنیا بھر میں نمایاں کرنے کے لیے ملم جبہ ریزارٹ نے پشاور زلمی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ اب پشاور زلمی کی شرٹ پر”خائستہ ملم جبہ“ کا لوگو بھی دنیا بھر میں نظر آئے گا۔معاہدہ پر خپل ٹیم کے سی ای اُو جاوید آفریدی اور ملم جبہ گروپ کے سی ای او نے دستخط کیے۔
Swat
