Swat +A -Aچار باغ،کپڑے کی مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی February 16, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چار باغ کے سلویخت پلو میں کپڑے کی مارکیٹ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو چارباغ کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور پوری مارکیٹ کو جلنے سے بچا لیا۔ اشتہار / Advertisement