Swat

کبل غاخی بانڈہ، پانی ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ غاخی بانڈہ میں ایک شخص پانی ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ صاحب زمان، روڈ پر تعمیراتی کام کے ٹھیکیدار کے ساتھ کام کر رہا تھا کہ گذشتہ روز روڈ کے لئے پانی لانے والے ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔