Swat

ایلم پہاڑی میں جبورا کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے تین مویشی ہلاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایلم کی پہاڑی میں جبورا کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے تین مویشی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لعل زادہ کے گھر آسمانی بجلی گرنے سے گھر میں موجود تین مویشی ہلاک ہوگئے اور گھر میں موجود افراد بچ گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔