Swat

سوات، سول جج میں کورونا کی تصدیق،عدالت بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سول جج میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد عدالت کو بند کردیا گیا۔ حکام کے مطابق عدالت کے باقی عملہ کے ٹیسٹ کئے جائیں گے جس کے بعد متعلقہ حکام عدالت کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔