Swat

سوات، تبلیغی جماعت کا سہ روزہ تبلیغی اجتماع کے شیڈول کا اعلان

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تبلیغی جماعت نے سوات میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ بریکوٹ میں عالمی تبلیغی اجتماع27 سے 29 مئی تک ہوگا۔ پچھلے سال کورونا وائرس کی وجہ سے اس اجتماع کو منسوخ کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔