Swat

خوازہ خیلہ، قتل، اقدام قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ پولیس نے قتل، اقدام قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزم اشتہاری رحیم داد میاندم میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔