Swat +A -Aتیماردار کے ساتھ بدتمیزی پر سیدو ہسپتال کا نائب قاصد معطل March 19, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو تدریسی ہسپتال میں مریض کے تیماردار کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہسپتال کے ایم ایس نعیم اعوان نے نائب قاصد وقار کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اشتہار / Advertisement