Swat

بریکوٹ، کار شوروم میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گل آباد کے کار شوروم کے باورچی خانہ میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس گیا۔ آگ لگنے کی اطلاع پرریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو مزیدپھیلنے سے بچایا اور زخمی کو ایمبولینس میں طبی امداد فراہم کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔