(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ شاہ ڈنڈ میں سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا۔ عمران کے گھر کے باورچی خانہ میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے بچالیا اور زخمی گل محمد کو طبی امداد فراہم کی۔
Swat
