Swat +A -Aکبل شریف آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے چھے افراد زخمی April 4, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ شریف آباد میں سوزکی پک اپ کھائی میں گرنے سے چھے افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے زخمیوں کو پک اپ سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement