Swat

مٹہ، والدین کا اکلوتا بیٹا موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں والدین کا اکلوتا بیٹا موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ فضل محمد ولد تاج محمد گذشتہ روز موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا جو پیر کے روز ہسپتال میں چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔