Swat +A -Aبرہ بانڈئی جالوان، تین سالہ بچہ دریا میں گر کر جاں بحق April 22, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)برہ بانڈئی کے علاقہ جالوان میں تین سالہ بچہ دریا میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عمر خان اہلِ خانہ کے ساتھ دریائے سوات کے کنارے گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے سے دریامیں گر گیا۔ بعد میں بچے کی لاش نکال لی گئی۔ اشتہار / Advertisement