Swat

باغ ڈھیرئی میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)باغ ڈھیرئی میں تیز رفتار ڈمپر نے بچے کو کچل ڈالا۔ پولیس کے مطابق 9 سالہ منصور خان سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار ڈمپر نے کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا۔ پولیس نے ڈرائیور سردار علی کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔