Swat

سوات، ایک اور ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرتے کرتے جان کی بازی ہار گیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے ایک اور ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کورونا ہی سے انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر علی اکبر مٹہ ہسپتال میں ماہر سینہ اور ٹی بی تعینات تھے۔ وہ ایک ماہ قبل کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ وہ پہلے سیدو شریف اور بعد میں اسلام آباد میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ انتقال کر گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔