Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید 16 مریض داخل

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید 16 مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال میں اس وقت 102 کورونا کے مریض داخل ہیں۔ 15 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔