Swat +A -Aمٹہ ڈوغلگو میں نامعلوم شخص کی لاش مل گئی May 16, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ ڈوغلگو میں نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے لاش کو پوسٹ ماٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ اشتہار / Advertisement