Swat +A -Aمینگورہ شہر اور دیگرعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار May 21, 2021 13 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور دیگرعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کی سہ پہر تیز ہوائیں چلنے کے بعد مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement