Swat +A -Aمٹہ پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزمان گرفتار May 25, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او نواب خان نے اطلاع پر چھاپا مار کر تین کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement